سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن پٹیشنز کی سماعت کیلیے ٹریبونل تشکیل دیدیئے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ میں الیکشن پٹیشنز کی سماعت کے لیے ٹریبونلز تشکیل دے دیئے گئے ہیں۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے معاملات کے حوالے سے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے صوبے بھر میں الیکشن پٹیشنز کی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈاپور کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے لئے درخواست پر سماعت 30جنوری تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے پی ٹی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف درخواست خارج، الیکشن لڑنے کی اجازت

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی مزید پڑھیں

چیف جسٹس

بھٹو کی سزائے موت میں سپریم کورٹ قصوروار ہے یا مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر؟ چیف جسٹس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت فروری کے تیسرے ہفتے تک ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بنچ نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ : تاحیات نااہلی کے معاملے پر 7 رکنی لارجر بنچ تشکیل

اسلام آباد (گلف آن لائن) سپریم کورٹ نے ارکان پارلیمان کی آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے معاملے کی سماعت کیلئے سات رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اس سات رکنی لارجر مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

شکر کریں بھٹو ریفرنس سماعت کیلئے مقرر ہوا، آصف علی زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شکر کریں ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر ہو گیا،سپریم کورٹ کے باہر نجی ٹی وی سے گفتگو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں مردم شماری کیخلاف اپیل ابتدائی سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں مردم شماری کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ تیرہ نومبر کو سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق مردم شماری کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

غیرشرعی نکاح کیس،عدالت کا آئندہ سماعت پرفریقین کے دلائل ایک ساتھ سننے کا حکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف مبینہ غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت 13نومبر تک ملتوی کردی، عدالت نے فریقین کی جانب سے ایک ساتھ دلائل مزید پڑھیں

سائفرکیس

چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف درخواستوں پر سماعت نہ ہوسکی

لاہور ( نیوز ڈیسک) جناح ہائوس حملہ کیس سمیت 7 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواستوں پر سماعت نہ ہو سکی۔لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں مزید پڑھیں