صدر مملکت

9 مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم ِ سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا،صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بہتر مستقبل کی تعمیر ، سیاسی تقسیم اور نفرت ختم کرنے کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم ِ مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپرتبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ قدرتی وسائل کو علاقے کی معاشی خوشحالی کیلئے مزید پڑھیں

وزیراعظم

صدر مملکت اور وزیراعظم کی کراچی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) صدر مملکت اور وزیراعظم نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں دھماکے اور فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل کو طلب کر لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل بروز جمعرات سہ پہر 4 بجے طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت کا ترک ہم منصب سے رابطہ، پاکستان کے دورے کی دعوت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر مملکت نے ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو میں مختلف شعبوں میں مزید پڑھیں

صدر مملکت

بھٹو کا عدالتی قتل پاکستان کیخلاف گھناونی سازش تھی،صدر مملکت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل پاکستان کی آزادی اور خود مختاری کے خلاف گھناونی سازش تھی۔ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو طلب کر لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو طلب کر لیا۔ صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ایک کے تحت حاصل شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان کی سالمیت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، کسی بھی قوت کو پاکستان کو غیر مستحکم نہیں کرنے دیں گے،صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف زرداری نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی سالمیت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، کسی بھی قوت کو پاکستان کو غیر مستحکم نہیں کرنے دیں گے، مشکلات کے باوجود پاکستان نے دفاع، صنعت ، مزید پڑھیں

صدر مملکت

شہدا کی عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہدا کی عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے جنہوں نے ہماری مادر وطن کے دفاع کے لیے قربانی پیش کرنے میں کبھی ہچکچاہٹ محسوس مزید پڑھیں