فلسطین

ہم نے فلسطین میں اپنے بھائیوں کے ساتھ مکمل تعاون کیا ہے، شہزادہ فیصل بن فرحان

ریاض(گلف آن لائن)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل کا معاملہ دوبارہ اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں مزید پڑھیں

رجب طیب ایردوآن

ترکیہ فلسطینی دھڑوں کے درمیان اتحاد اور مصالحت کے لیے کردار ادا کرے گا،طیب ایردوآن

انقرہ(گلف آن لائن)ترکیہ فلسطینی دھڑوں کے درمیان اتحاد اور مصالحت کے لیے اپنا کردار ادا کرے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے انقرہ میں فلسطینی صدر محمودعباس اور حماس کے سربراہ اسماعیل مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اسرائیل نے فلسطین کو کھلی جیل میں تبدیل کر دیا، اقوام متحدہ

نیویارک(گلف آن لائن)اقوام متحدہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین کو کھلی جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات فلسطین کے لیے یو این انسانی حقوق کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے یو مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا غرب اردن اور اسرائیل میں تشدد کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس(گلف آن لائن)فلسطین کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوج کی دو روز تک جاری رہنے والی وحشیانہ فوجی کارروائی پر اقوام متحدہ نے جمعہ کو ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سفارت کاروں نے کہا کہ اقوام مزید پڑھیں

صدر محمود عباس

فلسطین عالمی سلامتی اقدام اور عالمی ترقیاتی اقدام سے مکمل طور پر متفق ہے، فلسطینی صدر

بیجنگ (گلف آن لائن)چائنا میڈیا گروپ کے ادارے سی جی ٹی این نیٹ ورک نے حال ہی میں ایک خصوصی پروگرام “چینی تہذیب اور راستہ” نشر کیا ہے۔ پروگرام میں 34 ممالک کے نمائندوں نے چینی تہذیب کے5 ہزار سالہ مزید پڑھیں

عالمی بینک

2023میں فلسطین کی اقتصادی ترقی سست روی کا شکار رہے گی،عالمی بینک

نیویارک(گلف آن لائن)عالمی بینک نے کہاہے کہ 2022 میں کووِڈ کے بعد فلسطینی معیشت کی شرح نمو چار فی صد رہی تھی اور2023 میں فلسطینی معیشت میں قریبا تین فی صد اضافے کی توقع ہے،کیونکہ اسرائیل کے ساتھ کشیدگی اوریوکرین مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

اسرائیلی وزیر نے فلسطین سے نفرت کی انتہا کردی

تل ابیب(گلف آن لائن)اسرائیل کے وزیر خزانہ نے ایک مرتبہ پھر فلسطین اور اس کے لوگوں سے اپنی نفرت کا اظہار کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے دورے کے دوران ایک موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر بیزالل مزید پڑھیں

بیت المقدس

اسرائیل رمضان کے دوران مسجد اقصی میں مسلمانوں کی عبادت میں خلل نہ ڈالے، فلسطین

قاہرہ(گلف آن لائن)ماہ رمضان کے دوران بیت المقدس میں مسلمانوں کو عبادتوں کی مکمل آزادی کے لیے مصر کی ثالثی میں فلسطین اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رمضان کے مقدس مہینے سے مزید پڑھیں

او آئی سی

فلسطین پر اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے او آئی سی کا اجلاس طلب

قاہرہ(گلف آن لائن)فلسطین میں اسرائیلی جارحیت میں اضافہ ہونے کے تناظر میں اسلامی تعاون تنظیم نے اپنا غیر معمولی اجلاس طلب کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس آج(منگل کو) منعقد کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں