قومی اسمبلی

قومی اسمبلی نے مانع اغراق محصولات (ترمیمی) بل 2022 اور ریلوے (ترمیمی) بل 2022 کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی نے مانع اغراق محصولات (ترمیمی) بل 2022 اور ریلوے (ترمیمی) بل 2022 کی منظوری دیدی جبکہ وفاقی وزیر برائے بجلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل اور ڈالر کی مزید پڑھیں

تحریک انصاف

قومی اسمبلی میں واپسی ، تحریک انصاف کا حکومت کے سامنے قبل از وقت انتخابات کی شرط رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں واپسی کیلئے حکومت کے سامنے قبل ازوقت انتخابات کی شرط رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں واپسی کیلئے اپنی پالیسی واضح کرنے کا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

انتخابات نہ ہونے کا نقصان انتخابات نہ کرنے سے کہیں بڑا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپسی کے مشورے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انتخابات نہ ہونے کا نقصان انتخابات نہ کرنے سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

عدالت عظمیٰ نے پی ٹی آئی کو مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کیخلاف کیس تیار کرنے کا ایک اور موقع دیدیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے 5 سال کیلئے منتخب کیا ہے، پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں اپنا مزید پڑھیں

شکور شاد

استعفیٰ بھیجا نہ نام لکھا، پی ٹی آئی رہنما نے استعفے کی منظوری چیلنج کر دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے اپنے استعفے کی منظوری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔2018 کے انتخابات میں لیاری سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر مزید پڑھیں

عمران خان کی تقاریر

این اے 108 فیصل آباد،الیکشن ٹریبونل نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے

فیصل آباد(گلف آن لائن)الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108 فیصل آباد سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔اپیل کنندہ مسلم لیگ ن کی امیدوار شذرہ منصب کے وکیل منصور عثمان ٹربیونل مزید پڑھیں

راجا ریاض

عمران خان نے ملک کے اداروں کو بھی لڑانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، راجہ ریاض

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجا ریاض نے کہا ہے کہ عمران خان اس ملک کے لئے ایک فتنہ ہے، اس نے اداروں کو بھی لڑانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

عام انتخابات کی تیاری

عام انتخابات کی تیاری، حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست شائع کردی گئی

اسلام آباد (گلف آن لائن)عام انتخابات کیلئے قومی اسمبلی کے 266حلقوں اور صوبائی اسمبلیوں کے 593حلقوں کیلئے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست شائع کر دی گئی۔الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندی کی کاپی الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد سے لی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسسز جاری

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسسز جاری کر دیئے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے اجلاس

قومی اسمبلی نے قومی احتساب ترمیم دوئم سمیت دو بلوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی نے قومی احتساب ترمیم دوئم سمیت دو بلوں کی منظوری دے دی۔ بدھ کو اجلا س کے در ان وزیر مملکت برائے قانون سینیٹر شہادت اعوان نے قومی احتساب آرڈیننس 1999 میں مزید ترمیم کرنے مزید پڑھیں