مرتضیٰ سولنگی

الیکشن کمیشن کی مالی، انتظامی اور سکیورٹی ضروریات پوری کرنے کے آئینی طور پر پابند ہیں، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی مالی، انتظامی اورسکیورٹی ضروریات پوری کرنے کے آئینی طور پر پابند ہیں۔ جمعرات کو یہاں الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

مولانا فضل الرحمان کادورہ افغانستان پاکستان کے لیے انتہائی اہم ہے،میاں زاہد حسین

کراچی (گلف آن لائن)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا پڑوسی ملک افغانستان مزید پڑھیں

احسن اقبال

جب ہمیں 16ماہ کی حکومت ملی تو ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا ،ہم نے سیاست کی بجائے ریاست کو بچایا ‘ احسن اقبال

نارووال (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ جب ہمیں 16ماہ کی حکومت ملی تو ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا ، ہمارے پاس دو آپشن تھے سیاست بچاتے یا ریاست، ہم نے ریاست مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

ریٹیلرز کیلئے مجوزہ ٹیکس اسکیم پر اعتماد میں لیا جائے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( گلف آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریو نیو ریٹیلرز کیلئے تیار کی جانے والی مجوزہ ٹیکس اسکیم پر اعتماد میں لے ،تاجر طبقہ ٹیکسز کی ادائیگی اور روزگار مزید پڑھیں

ڈاکٹر ندیم جان

ادویات کی بلاتعطل فراہمی کیلئے فارما پارک بنارہے ہیں، نگران وفاقی وزیر برائے قومی صحت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر برائے قومی صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ ادویات کی بلاتعطل فراہمی کے لئے فارما پارک بنارہے ہیں، فارما سے متعلق قوانین، حکومتی پالیسیاں، اورڈریپ گائیڈ لائنز کی بابت معلومات دینے کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

سرتاج عزیز اپنی ذات میں ایک ادارہ تھے، کمی پوری نہیں ہوسکتی’ شہباز شریف

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اب معیشت کو روایتی فارمولوں سے نہیں چلایا جا سکتا ،اصلاحات نا گزیر ہیں’ ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ (نمائندہ خصوصی)استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر نائب صدر و حلقہ این اے 97سے امیدوار ہمایوں اختر خان نے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے بعد عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا ۔ ہمایوں اختر نے پارٹی رہنمائوں اور مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

ٹیکسز کی ادائیگی کی صورت میں معیشت میں حصہ ڈالنے والوں کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے ‘ اشرف بھٹی

لاہور(گلف آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ معیشت سے جڑے مسائل کے حل اور اس کی ترقی کیلئے تمام شعبوں کے ماہرین پر مشتمل تھنک ٹینک تشکیل دیا جائے ، ٹیکسز کی مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

پروپیگنڈے اور بیانیہ کے دور میں انفارمیشن گروپ کے افسران کی اہمیت میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پروپیگنڈے اور بیانیہ کے دور میں انفارمیشن گروپ کے افسران کی اہمیت میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔ انفارمیشن سروس اکیڈمی میں مزید پڑھیں