بجلی اور گیس

بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی 50 سال کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

اسلام آباد (گلف آن لائن)عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے نے مہنگائی کو 50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچادیا۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح

عید سے قبل ہفتہ وار مہنگائی بڑھ گئی،ہفتہ وار مہنگائی 29.45فیصد ریکارڈ

لاہور ( گلف آن لائن) عید الفطر سے قبل قلیل مدتی مہنگائی 4اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 0.96 فیصد بڑھ گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

جون تک مہنگائی میں 3 فیصد کمی آجائے گی،وفاقی وزیراطلاعات

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جون تک مہنگائی میں 3 فیصد کمی آجائے گی،آئی ایم ایف معاہدے کے بعد روپیہ مستحکم ہوا ،عمران خان کے دور کی وجہ سے معاشی مشکلات آئیں، (ن)لیگ مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

2025کے آخر تک مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ میں لے کر آئیں گے، رانا تنویر حسین

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداواررانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ بجلی گیس اور کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں نا قابل برداشت ہیں ،یقین کریں حکومت کو عوام کو درپیش مسائل مزید پڑھیں

ہمیں بھیک نہیں چاہیے، وفاق سے اپنا حق مانگتے ہیں، علی امین گنڈاپور

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمیں بھیک نہیں چاہیے، وفاق سے اپنا حق مانگتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ صوبے کے حقوق سے وفاق انکار مزید پڑھیں

عمر ایوب

بدقسمتی سے سینیٹ الیکشن پر صوبائی اسمبلیوں میں لین دین کا بازار گرم رہا ہے: عمرایوب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سینیٹ الیکشن پر مختلف صوبائی اسمبلیوں میں لین دین کا بازار گرم رہا ہے۔ رہنما تحریک انصاف عمر ایوب کا کہنا تھا کہ رمضان شروع ہوا مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

آئی ایم ایف پروگرام کے علاوہ پاکستان کے پاس کوئی چوائس نہیں، مفتاح اسماعیل

کراچی(نمائندہ خصوصی )سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح مہنگائی کو کم کرنا ہونی چاہیے، پاکستان میں پہلے ہی 9کروڑ لوگ سطح غربت سے نیچے ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مفتا ح اسماعیل نے مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

پاکستان نااہلی اور کرپشن کے بوجھ تلے دب رہا ہے،شیر افضل مروت

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پاکستان نااہلی اور کرپشن کے بوجھ تلے دب رہا ہے اور عوام کو تاریخ کے سیاہ ترین دور میں دھکیلا مزید پڑھیں

راناثنااللہ

(ن )لیگ کو پنجاب میں مہنگائی اور بانی پی ٹی آئی کی سزائوں پر ہمدردی سے نقصان ہوا،رانا ثناء اللہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے اعتراف کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن )کو وسطی پنجاب میں نقصان مہنگائی اور بانی پی ٹی آئی کی سزائوں پر ہمدردی سے ہوا ہے۔ خصوصی گفتگو میں انہوں نے مزید پڑھیں