وزیراعظم

شرح سودمیں کمی ،کاروبار ، صنعتوں ، زراعت ، برآمدات و تجارت کیلئے خوش آئند ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ شرح سودمیں کمی کاروبار ، صنعتوں ، زراعت ، برآمدات اور تجارت کیلئے خوش آئند ہے،قرضوں کے حجم میں 1300ارب روپے کمی آئے گی ،آنے والے وقتوں میں مالیاتی گنجائش مزید پڑھیں

پاور سیکٹر

نیشنل ٹاسک فورس کی حکمت عملی کے باعث پاور سیکٹر میں جامع اصلاحات کا عمل شروع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )نیشنل ٹاسک فورس کی حکمت عملی کے باعث پاور سیکٹر میں جامع اصلاحات کا عمل شروع کر دیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف کے احکامات پر پاور سیکٹر میں اصلاحات کیلئے نیشنل ٹاسک فورس کا قیام عمل میں مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا، ورلڈ بینک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا، پاکستان معاشی بحران سے باہر آگیا ہے، زرمبادلہ کے ذخائر بھی بہتر ہوئے ہیں۔ پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ پاور سیکٹر ڈسٹری بیوشن مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

رواں سال پاور سیکٹر کا قرض مزید 100 ارب بڑھے گا، پلان آئی ایم ایف کیساتھ شیئر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) رواں مالی سال پاور سیکٹر کا گردشی قرض مزید 100 ارب روپے بڑھے گا جس کا پلان آئی ایم ایف کیساتھ شیئر کر دیا گیا ہے، پاور سیکٹر کا گردشی قرض 24 سو ارب روپے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر توانائی

بجلی چوری برداشت نہیں، پری پیڈ میٹرز کا منصوبہ زیر غور ہے،اویس لغاری

ملتان(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی چوری برداشت نہیں، بجلی کے پری پیڈ میٹرز کا منصوبہ زیر غور ہے،جیسے فون میں پری پیڈ سسٹم ہوتا ہے اسی طرح کا میٹر بھی ملنا چاہیے، مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

ہم اپنے اقدامات سے نان فائلر کی اختراع ہی ختم کردیں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم اپنے اقدامات سے نان فائلر کی اختراع ہی ختم کردیں گے،2022میں جو مفتاح نے ریٹیلرز پر ٹیکس کا قدم اٹھایا تھا وہ ہونا چاہیے تھا، کل تک 42 مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاور سیکٹر کا 1.27 ٹریلین قرض ادائیگی، آئی ایم ایف سے منظوری کی ہدایت

اسلام آباد( گلف آن لائن) پاور سیکٹر کا 1.27 ٹریلین قرض ادائیگی کیلیے آئی ایم ایف سے منظوری کی ہدایت کردی گئی۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے ہدایت کی ہے کہ توانائی کے شعبے کے 1.27 ٹریلین روپے کے مزید پڑھیں

خرم دستگیر خان

پاور سیکٹر کو سٹیٹ آف دی آرٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے صارف دوست بنایا جار ہا ہے ، خرم دستگیر خاں

مکوآنہ (گلف آن لائن) وفاقی وزیر برائے توانائی انجنئیر خرم دستگیر خاں نے کہا ہے کہ پاور سیکٹر کو سٹیٹ آف دی آرٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے صارف دوست بنایا جار ہا ہے ۔ایڈوانس میٹرنگ انفرا سٹریکچر (اے ایم آئی) کا مزید پڑھیں

عرفان اقبال شیخ

ایکسپورٹ انڈ سٹری کیلئے پاور سیکٹر کی سبسڈی واپس لینے سے برآمدات میں شدید کمی آئے گی،عرفان اقبال شیخ

لاہو ر( گلف آن لائن) صدر ایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے پیشگی خبردار کیا ہے کہ آئی ایم ایف کو خوش کرنے کے لیے کچھ انڈسٹریز کو دی گئی پاور سیکٹر کی سبسڈی کو اچانک واپس مزید پڑھیں