پاکستان

سلامتی کونسل بھارت میں جوہری مواد کی چوری اور غیر قانونی فروخت کی تحقیقات کرے،پاکستان کا مطالبہ

نیویارک(نمائندہ خصوصی) پاکستان نے ہمسایہ ملک بھارت میں جوہری اور دیگر تابکار مواد کی چوری اور غیر قانونی فروخت کے پے درپے واقعات پر گہری تشویش کا اظہا رکرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے تحقیقات کا مطالبہ کر مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

معاشی محاذ پر بہترین پوزیشن میں آگئے ہیں، محمد اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم اس وقت معاشی محاذ پر بہترین پوزیشن میں آگئے ہیں،معاشی اصلاحات کی بہتری کے لیے مزید کام کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان سعودی عرب مزید پڑھیں

صدر زرداری

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طویل المدتی اور آزمودہ تعلقات ہیں،صدر زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طویل المدتی اور آزمودہ تعلقات ہیں، ان تعلقات کو ایک طویل المدتی اسٹریٹجک اور اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کیا جائے، اسلامی مزید پڑھیں

چینی وزیراعظم ،روسی وزیراعظم

چینی وزیراعظم ،روسی وزیراعظم آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے،شہبازشریف سے ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چین کے وزیراعظم لی کیانگ اور روسی وزیراعظم میخائل ولادیمیرووچ مشہوسٹن آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔میڈیارپورٹ کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر پاکستان بین الاقوامی سطح پر توجہ کا مرکز بن مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر

بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے آئی ایم ایف پروگرام سے زائد ڈالر پاکستان بھیج دیئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے 3 مہینوں میں آئی ایم ایف کے 3 سالہ پروگرام سے زائد ڈالر پاکستان بھیج دیے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ماہ ستمبر 2024ء میں ورکرز ترسیلات زر کی تفصیلات مزید پڑھیں

عبداللّٰہ شفیق

پچ وقت کے ساتھ ساتھ چیلنجنگ’سپنرز کو مدد ملے گی، عبداللّٰہ شفیق

ملتان (نمائندہ خصوصی)ملتان ٹیسٹ میں شاندار سنچری بنانے والے عبداللّٰہ شفیق کا کہنا ہے کہ ٹیم اچھی پوزیشن میں ہے ، ملتان کا موسم خاصا گرم ہے۔عبداللّٰہ شفیق نے کہا کہ یہاں کی پچ وقت کے ساتھ چیلنجنگ بنتی جائے مزید پڑھیں

محسن نقوی

ایس سی او کانفرنس کا پاکستان میں انعقاد کامیاب خارجہ پالیسی کا عکاس ہے: محسن نقوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا پاکستان میں انعقاد کامیاب خارجہ پالیسی کا عکاس ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے میں اہم اجلاس مزید پڑھیں

وزیراعظم

اسرائیلی ظلم کے شکار فلسطینیوں کی مدد جاری رکھیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیلی ظلم و جبر کے شکار فلسطینی بہن بھائیوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی مدد جاری رکھے گا۔فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے دن کے موقع پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

پاکستان

دہشت گردی کی یہ کارروائی پاکستان اور چین کی پائیدار دوستی پر بھی حملہ ہے،پاکستان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)دفتر خارجہ نے کراچی میں چینی شہریوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے چین کے ساتھ ملکر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کراچی مزید پڑھیں