چیف الیکشن کمشنر

ملک بھر میں انتخابات 100 فیصد صاف شفاف ہوئے ہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں انتخابات 100 فیصد صاف شفاف ہوئے ہیں، پورے پاکستان میں کسی ووٹر کو نہیں روکا گیا، یقین ہے ان انتخابات کے نتائج کو تسلیم کیا مزید پڑھیں

پاکستان اور چین

رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں پاکستان کی چین کو برآمدات 1.72 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

اسلام آباد (گلف آن لائن)رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں پاکستان کی چین کو برآمدات 46 فیصد اضافہ کیساتھ 1.72 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں،سات ماہ میں 544 ملین ڈالر کا اضافہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط اقتصادی مزید پڑھیں

پا کستانی سفیر 

سی پیک کے تحت پاکستان نے اقتصادی  میدان میں فوائد حاصل کیے ہیں، پا کستانی سفیر 

بیجنگ (مائندہ خصوصی) چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے چینی قوم کو بہار تہوار اور چینی نئے سال کی آمد  پر مبادکباد د یتے ہو ئے کہا ہے کہ  چین پاکستان  چاروں موسموں کی دوستی گزشتہ سات دہائیوں پر مزید پڑھیں

راناثنااللہ

انشااللہ8 فروری کو پاکستان مسلم لیگ(ن) صوبہ پنجاب اور مرکز میں حکومت بنائے گی،رانا ثناء اللہ

مکوآنہ (گلف آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدرو سابق وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ خان امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 100 فیصل آباد اور مسلم لیگ(ن) کے ڈویژنل صدر و امیدوارقومی اسمبلی حلقہ این اے103 حاجی محمد اکرم انصاری اور مزید پڑھیں

سراج الحق

انتخابات میں کامیاب ہو کر پاکستان کو امریکی غلامی سے آزاد کرائیں گے، سراج الحق

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 8 فروری کا دن سابقہ حکمران جماعتوں کیلئے احتساب کا دن ہو گا۔ اپنے ایک بیان میں سراج الحق نے کہا ہے کہ سابقہ حکمران عوام کے نہیں مزید پڑھیں

احمد شاہ

حساس پولنگ اسٹیشنز پرافوج پاکستان تعینات رہے گی، احمد شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)نگراں وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ 8فروری کو الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔ پانچ فروری سے دس فروری تک حساس پولنگ اسٹیشنز پر افوج پاکستان تعینات رہے گی۔ نگراں صوبائی وزیراطلاعات اقلیتی امورسماجی تحفظ صدرآرٹس کونسل محمد مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 10 وکٹوں سے ہراکر تیسرا میچ بھی جیت لیا

ایسٹ لندن(گلف آن لائن) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسرے میچ میں کامیابی حاصل کرلی۔ ہفتہ کو جنوبی افریقا کے شہر ایسٹ لندن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان انڈر نائنٹین ٹیم نے نیوزی مزید پڑھیں

نواز شریف

بجلی ہے نہ گیس، ملک کا کیا حال کر دیا، اقتدار میں آکر مہنگائی ختم کریں گے، نوازشریف

بورے والا (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ملک کا کیا حال کر دیا، بجلی ہے نہ گیس، ہم اقتدار میں آکر مہنگائی ختم کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے قائد اور مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان سوئٹزرلینڈ دوطرفہ سیاسی مشاورت کا 12واں دور،باہمی دلچسپی کے تمام امور میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

برن/اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور سوئٹزرلینڈ نے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے دوطرفہ سیاسی مشاورت کی اہمیت کا اعادہ کرتے ہوئے باہمی دلچسپی کے تمام امور میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے پاکستان سوئٹزرلینڈ دوطرفہ مزید پڑھیں