خرم شیر زمان

سندھ میں ایم کیوایم اور پی پی کو نشستیں تحفے میں دی گئیں، خرم شیر زمان

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہاہے کہ 30 گھنٹے بعد پتا چلا جس سیٹ پر میں جیت رہا تھا وہاں پیپلز پارٹی کا امیدوار جیت گیا۔ ویڈیو بیان میں خرم شیر زمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

امید ہے کہ پیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی، آصف علی زرداری

نواب شاہ (نمائندہ خصوصی)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ امید ہے کہ پیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی۔نوابشاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا مستقبل روشن ہے، پیپلز مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

بلاول بھٹو ایک نئی سوچ کے ساتھ میدان میں آئے ہیں، مراد علی شاہ

سیہون شریف(نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ اس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو ایک نئی سوچ کے ساتھ میدان میں آئے ہیں۔ یونین کونسل بوبک میں جلسے سے خطاب مزید پڑھیں

چوہدری محمد سرور

ملک میں عدل وانصاف ،جموریت کی مضبوطی چاہتے ہیں ‘ چوہدری محمد سرور

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ ملک میں عدل وانصاف ،جموریت کی مضبوطی چاہتے ہیں ،اگر پیپلز پارٹی کی حکومت بنی تو کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں ہو گی، الیکشن میں چند روز مزید پڑھیں

سعید غنی

پیپلزپارٹی انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں جیتے گی، سعید غنی

کراچی (نمائندہ خصوصی)رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کا سندھ سے صفایا ہوجائے گا، پیپلز پارٹی سب سے زیادہ نشستیں جیتے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

جس پارٹی کا منشور ہماری پارٹی کے قریب ہوگا اس سے بات ہو گی،یوسف رضا گیلانی

ملتان (نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جس پارٹی کا منشور ہماری پارٹی کے قریب ہوگا اس سے بات ہو گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی مزید پڑھیں

مصطفی کمال

موقع ملے تو لاڑکانہ میں پی پی کی ضمانت ضبط کروادیں گے، مصطفیٰ کمال

کراچی(نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمیں موقع ملے تو لاڑکانہ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی ضمانت ضبط کروادیں گے۔ مصطفیٰ کمال نے کراچی میں مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

چور دروازے سے نہیں، عوام کی طاقت سے اقتدار میں آئیں گے، یوسف رضا گیلانی

ملتان (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ چور دروازے سے نہیں، عوام کی طاقت سیاقتدار میں آئیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ بلاول بھٹو 26 جنوری کو ملتان مزید پڑھیں