آصف علی زرداری

امید ہے کہ پیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی، آصف علی زرداری

نواب شاہ (نمائندہ خصوصی)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ امید ہے کہ پیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی۔نوابشاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا مستقبل روشن ہے،

پیپلز پارٹی نے عوام دوست منشور دیا ہے۔آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے سوا کسی جماعت نے عوام دوست منشور نہیں دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں