تاریخ کے سب سے لمبے اور چھوٹے قد کےامریکی شہری “ابرٹ واڈلو ” اور ” کلرینس ہاورٹن”. رابرٹ واڈلو ایک امریکی شہری تھے، جو ریکارڈ شدہ تاریخ کا سب سے لمبے شخص تھے، جس کے لئے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں، ان کا قد (2.72 میٹر) یعنی 8 فٹ 11 انچ تھا ، اور دوسری طرف “کلرینس ہاورٹن ” جن کا قد (2،79 میٹر) یعنی 2 فٹ 4 انچ تھا.
