لاہور، وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔

لاہور (گلف آن لائن)لاہور، وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکوں کا سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا۔شہری خوفزدہ ہوکر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے اور کھلے گراؤنڈز میں اکھٹے ہوگئے۔پنجاب کے دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے باعث عوام گھر سے باہر نکل آئیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں