سنچورین (گلف آن لائن) پاکستان کے بیٹنگ کوچ یونس خان نہ صرف پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کو بیٹنگ سے متعلق ہدایات دینے میں اچھے ہیں بلکہ جب ماہی گیری کی بات کی جاتی ہے تو وہ ماہر بھی ہیں۔یونس خان کو اسکواڈ میں “فشینگ” میں کوچنگ کا سبق دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
