ترکش اداکارہ گلسم علی کی پرانی تصویر دیکھ کر مداح حیران.

گلسم نے ہٹ ٹی وی سیریز “دیرلیس ار تغرل” میں اسلیہن خاتون کے کردار میں عالمی شہرت حاصل کی۔ ‌‌ان کے کردار کو تاریخی سیریز کے تیسرے سیزن میں متعارف کرایا گیا ہے جو پاکستان میں اردو دبنگ کے ساتھ بھی نشر کیا جارہا ہے۔ ‌انہوں نے اپنی تازہ ترین تصویر سوشل میڈیا آکاونٹ انسٹاگرام پر شائع کر کے مداحوں کو حیرا ن کر دیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں