آغا علی

اداکارہ صنم چوہدری کو بغیر میک کے آپ پہچان نہیں سکتے، آغا علی

کراچی (گلف آن لائن) ایک شو میں آغا علی اور حنا الطاف ڈائریکٹر وجاہت رؤف اور ان کی اہلیہ شازیہ وجاہت کے ساتھ موجود تھے۔ وجاہت رؤف نے آغا سے سوال کیا کہ وہ کون سی اداکارہ ہیں جنہیں بغیر میک اپ کے نہیں پہچانا جاسکتا؟‌‌ سوال سن کر اداکار سوچ میں پڑگئے تاہم کچھ منٹ بعد آغا نے جواب دیا کہ ہاں واقعی بہت فرق ہے، صنم چوہدری کو میک اپ کے بغیر پہچاننا مشکل ہے، ساتھ ہی اداکار نے کہا کہ صنم میری بہت اچھی دوست ہے تو برائے مہربانی برا مت ماننا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں