نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سکیورٹٰی پر اطمینان کے بعددورہ پاکستان کی منظوری دے دی.

لاہور (گلف آن لائن) پاک بمقابلہ نیوزی لینڈ: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سکیورٹٰی پر اطمینان کا اظہار کرتے ‌ہوئےدورہ پاکستان کی منظوری دی دے. سیکیورٹی چیک مکمل ہونے کے بعد ، نیوزی لینڈ 18 سال بعد پاکستان کے دورے کے لیے تیار ہے۔خیال رہے کہ کیوی ٹیم کو اس ماہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کا دورہ کرنا ہے، دورے میں تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔کیوی ٹیم کی چارٹرڈ فلائٹ سے 11 ستمبر کو پاکستان آمد متوقع ہے، واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا یہ 18 سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں