ٹکٹوں کی فروخت

بک می ڈاٹ پی کے پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کریگا

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے بک می ڈاٹ کام کے ساتھ دو سال کا معاہدہ کرلیا ہے، جو ستمبر 2021 سے ستمبر 2023 تک جاری رہے گا۔ اس معاہدے کا آغاز پاکستان کی ہوم انٹرنیشنل سیریز میں شامل پہلی مزید پڑھیں

بابر اعظم

حسو بہت اچھا لگ رہا ہے ، بابر اعظم کا حسن علی کی تصویر پر دلچسپ تبصرہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے فاسٹ بولر حسن علی کی تصویر پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ حسو بہت اچھا لگ رہا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حسن علی مزید پڑھیں

محمد وسیم

خوش قسمت سمجھتا ہوں پاکستان کے لیے کھیلنے کا موقع ملا ہے،محمد وسیم

راولپنڈی (گلف آن لائن) پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی محمد وسیم نے کہاہے کہ خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ پاکستان کے لیے کھیلنے کا موقع ملا ہے، پاکستان کیلئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ میں اپنی پوری جان مارونگا ،عبدالرزاق کے ساتھ بطور مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا نیا طوفان، گھی 96 روپے فی کلو تک مہنگا

کراچی(گلف آن لائن)یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا نیا طوفان آ گیا، گھی 96 روپے فی کلو تک مہنگا ہو گیا، کوکنگ آئل کے نرخوں میں 97 روپے فی لٹر اضافہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا ریلا مزید پڑھیں

کاٹن مارکیٹ

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے روئی کی قیمتو ں میں کمی ،جنرز اور بیوپاری مشکلات کا شکار

کراچی ( گلف آن لائن)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی روئی کی خریداری جاری رہی جبکہ جنرز بھی فروخت میں مصروف رہے لیکن روئی کے دام میں اچانک مندی کا زور بڑھنے کی مزید پڑھیں

سونے کے ذخائر

پاکستان میں سونے کے ذخائر 2020 کی چوتھی سہ ماہی میں 64.64 ٹن تھے، جو اب بڑھ کر 64.65 ٹن ہوگئے ہیں،ورلڈ گولڈ کونسل

کراچی(گلف آن لائن)ورلڈ گولڈ کونسل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سونے کے ذخائر 2020 کی چوتھی سہ ماہی میں 64.64 ٹن تھے، جو اب 2021 کی پہلی سہ ماہی میں بڑھ کر 64.65 ٹن ہوگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ مزید پڑھیں

میاں زاہدحسین

صنعتوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم متعارف کروانا بڑا فیصلہ ہے،میاں زاہدحسین

کراچی(گلف آن لائن) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے اہم مزید پڑھیں

طالبان

طالبان نے کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ کردی

دوحہ(گلف آن لائن) ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ طالبان کی عبوری کابینہ کی حلف برداری کی تقریب اب پلان مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سربراہ کی اس عالمی ادارے کی فعالیت بہتر بنانے کے لیے تجاویز

نیویارک(گلف آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے اس عالمی ادارے کی فعالیت کو مزید بہتر بنانے اور عالمی تعاون میں مزید بہتری کی خاطر نئے منصوبہ جات پیش کر دئیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوٹیرش نے مزید پڑھیں