فی اونس سونا

عالمی مارکیٹ میں18ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1723ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا

کراچی (گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں18ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1723ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں660روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ13ہزار500روپے ہو گئی اسی طرح172روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت97ہزار308روپے پر آ گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں