احتساب آرڈیننس

وزیر اعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل جمعہ کو طلب کر لیا،افغانستان کی صورتحال اور عمومی سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا جائیگا،اجلاس میں وفاقی وزراء مسلح افواج کے سربراہان، انٹیلی جنس ایجنسیز کے نمائندے شریک ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں