وزیر اطلاعات

افغانستان کی صورتحال کو صرف پاکستان پر نہیں چھوڑا جا سکتا، صورتحال مزید خراب ہوئی تو بہت بڑا انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال کو صرف پاکستان پر نہیں چھوڑا جا سکتا، صورتحال مزید خراب ہوئی تو بہت بڑا انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا، بارہ نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا، جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ مزید پڑھیں

احتساب آرڈیننس

وزیر اعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل جمعہ کو طلب کر لیا،افغانستان کی صورتحال اور عمومی سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا جائیگا،اجلاس میں وفاقی وزراء مسلح افواج کے سربراہان، انٹیلی جنس ایجنسیز مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر، افغانستان ، غریب ملکوں سے لوٹی ہوئی دولت اور ماحولیات بارے مدلل اور جامع گفتگو کی، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے وزیراعظم کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم کے خطاب کے چار بنیادی موضوعات تھے، وزیراعظم نے مسئلہ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

عمران خان نے جنرل اسمبلی سے وژن رکھنے والے لیڈر کے طور پر جراتمندانہ اور پراثر خطاب کیا ‘ ہمایوں اخترخان

اسلام آباد( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ایک مدبر اور وژن رکھنے والے لیڈر مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 21 ستمبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 21 ستمبر کو طلب کرلیا،کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،وفاقی کابینہ نیوزی لینڈ کے دورہ منسوخی کے بعد کی صورتحال مزید پڑھیں