فرخ حبیب

پاکستان کی افواج عوام کے تعاون سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی افواج عوام کے تعاون سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پرعزم ہیں۔ جمعرات کو تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

مریم اورنگزیب نے ٹارگٹڈ سبسڈی کے وزیراعظم عمران خان کے اعلان کو قوم سے تازہ فریب، جھوٹ اور فراڈ قرار دیدیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ٹارگٹڈ سبسڈی کے وزیراعظم عمران خان کے اعلان کو قوم سے تازہ فریب، جھوٹ اور فراڈ قرار دے دیا ۔ اپنے بیان میں مریم اور نگزیب نے مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کی سید خورشید شاہ کو درخواست ضمانت منظور ہونے پر مبارک

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سید خورشید شاہ کو درخواست ضمانت منظور ہونے پر مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ طویل عرصے سے سیاسی انتقام کا نشانہ بننے والے مزید پڑھیں

خورشید شاہ

اثاثہ جات ریفرنس،سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔ جمعرات کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی مزید پڑھیں

عامرلیاقت

فوادچوہدری کو تھپڑمارنے کی بات اس لیے کی تھی کیونکہ انہوں نے کہا تھا کہ عامرلیاقت کا استعفیٰ تو روز آتا ہے، عامرلیاقت

کراچی(گلف آن لائن)رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعامرلیاقت نے کہاہے کہ فوادچوہدری کو تھپڑمارنے کی بات اس لیے کی تھی کیوں کہ انہوں نے کہا تھا کہ عامرلیاقت کا استعفیٰ تو روز آتا ہے۔ خصوصی گفتگو کے دوران عامرلیاقت نے کہاکہ انہوں مزید پڑھیں

محمدزبیر

پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں مہنگائی کے خلاف نکلی ہیں، حکومت کو ڈرا دھمکا کر رکھیں گے،محمدزبیر

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائدنواز شریف اورنائب صدر مریم نواز کے ترجمان اورسابق گورنرسندھ محمد زبیر نے کہاہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)میں شامل جماعتیں مہنگائی کے خلاف نکلی ہیں، حکومت کو ڈرا دھمکا کر رکھیں گے۔ مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

خورشید شاہ کے پورے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا،بلاول بھٹوزرداری

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینئر پیپلزپارٹی رہنمااوررکن قومی اسمبلی خورشید شاہ کو ضمانت پر مبارک باد دی ہے۔بلاول ہائوس میڈیا سیل سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت نے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کاکل لاہور آنے کا امکان

لاہور(گلف آن لائن) وزیراعظم عمران خان کاکل بروز( جمعہ ) کولاہور آنے کا امکان ہے، عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کریں گے۔وزیر اعلی صوبے کے انتظامی امور پر بریف کریں گے۔ گورنر پنجاب دورہ یورپ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

قماربازی کے مقدمے میں پانچ ہزار جرمانہ پانے والے ملزم کی سزا کالعدم قرار

لاہور(گلف آن لائن) لاہورہائی کورٹ نے قماربازی کے مقدمے میں پانچ ہزار جرمانہ پانے والے ملزم کی سزا کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے ملزم کی سزا کالعدم کرنے کا مزید پڑھیں

عثمان بزدار

اپوزیشن کا موجودہ حالات میں احتجاج کرنا نا مناسب اور قومی مفادات کے خلاف ہے’عثمان بزدار

لاہور(گلف آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا موجودہ حالات میں احتجاج کرنا نا مناسب اور قومی مفادات کے خلاف ہے، یہ وقت سیاسی انتشار پھیلا کر ذاتی مفادات کو پرو ان چڑھانے کا مزید پڑھیں