افغان کھلاڑی

افغان کھلاڑی بین الاقوامی کرکٹ سے مستعفی

کابل(گلف آن لائن)افغان کرکٹر اصغر افغان نے بین الاقوامی کرکٹ سے استعفیٰ دے دیا۔افغان کرکٹر اصغر افغان نے بتایا کہ میری لیے یہ فیصلہ کرنا بہت مشکل تھا، میرے سینئرز نے مجھے بہت سپورٹ کیا اور افغان کرکٹ کے لیے ہمیشہ کوشش کروں گا۔افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے کہا کہ اصفر افغان کے استعفیٰ کا سن کر بہت دکھ ہوا۔ اصفر افغان نے افغان کرکٹ کے لیے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ اصفر افغان ایک بہترین کھلاڑی اور کپتان تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں