شعیب اختر

پہلی کمائی سے والدہ کیلئے سونے کے کنگن لیے تھے،شعیب اختر کا انکشاف

راولپنڈی (گلف آن لائن)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنی پہلی کمائی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی کمائی سے والدہ کیلئے سونے کے کنگن لیے تھے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں شعیب اختر نے بتایا کہ ان کی کرکٹ سے پہلی کمائی 12 ہزار روپے تھی جس سے انہوں نے اپنی والدہ کے لیے سونے کے کنگن خریدے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں