ٹیکسٹا ئل

ٹیکسٹا ئل مصنوعات کی برآمدات میں 27فیصد اضا فہ

فیصل آباد (گلف آن لائن)ٹیکسٹا ئل مصنوعات کی برآمدات میں 27فیصد اضا فہ حکومت فوی طور پر گیس سبسڈی بحال نہ کی تو برآمدات کے اہداف پورے نہیں ہو نگے انٹر نیشنل مارکیٹ میں پاکستان کے وقار میں کمی ہو گی تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 4ماہ میں ٹیکسٹا ئل مصنوعات کی بر آمدات 4ارب76کروڑ ڈالر تھی جو رواں مالی سال کے اسی عرصہ میں 27فیصد اضا فہ کے 6ارب 2کروڑ ڈالر ہو گئی.

ٹیکسٹا ئل صنعتکاوں اور بر آمد کندگان کے مطا بق حکومت نے فوری طورپر گیس سبسڈی بحال نہ کی تو بر آمدات کے اہداف پورے کرنا مشکلات کا سامنا کر نا پڑے گا انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کی بدنامی ہو گی حکومت ٹیکسٹا ئل سیکٹر کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہو ئے سبسڈی بحال کر ئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں