قبلہ اول

یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے،بے حرمتی کرتے رہے

مقبوضہ بیت المقدس (گلف آن لائن)درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصی میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔یہودی آباد کار مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصی کے صحن مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

آگ لگانے اور سرنگیں بنانے والے قبریں کھود رہے ہیں، انتونیو گوتریس

نیویارک (گلف آن لائن)اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس نے انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں آگ لگانے اور سرنگیں بنانے والے قبریں کھود رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق گلاسگو کانفرنس سے خطاب کے دوران انتونیو گوتریس نے مزید پڑھیں

شاہ سلمان

شاہ سلمان کی جمعرات کو ملک بھرمیں نماز استسقا کی ہدایت

ریاض (گلف آن لائن)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم تازہ کرنے اور باران رحمت کے حصول کے لیے جمعرات 29 ربیع الاول 1443ھ کو ملک بھر میں نماز استستقا کی مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان کرونا کا شکار

تہران (گلف آن لائن)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کو کرونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق خطیب زادہ نے بتایاکہ وزیرخارجہ کی مزید پڑھیں

سونے

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قدر گھٹ گئی

کراچی (گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قدر گھٹ گئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو 8ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1792ڈالر ہو مزید پڑھیں

کارپورٹ سیکٹر

کارپورٹ سیکٹر کیلئے ڈیجیٹل پے منٹ کیلئے مقررہ تاریخ میں 30نومبر تک توسیع

لاہور(گلف آن لائن)فیڈرل بورڈآف ریو نیونے کارپورٹ سیکٹر کے لئے ڈیجیٹل پے منٹ کے لئے مقررہ تاریخ میں 30نومبر 2021تک توسیع کر دی ۔ سیکرٹری آئی آر آپریشنزکی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق انکم ٹیکس آرڈیننس 2021 کے مزید پڑھیں

گانٹھیں درآمد

پاکستان ضروریات پوری کرنے کیلئے7ملین گانٹھیں درآمدکریگا

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان کو کپاس کی ضروریات پوری کرنے کیلئے 7ملین گانٹھیں درآمدکرنا ہوںگی جس پر 2ارب ڈالر ز خرچ ہوں گے۔ ایک رپورٹ کے مطابق حکومت کی کاوشوںسے امسال کپاس کی پیداوار میں بہتری آئی ہے اور 9ملین گانٹھیں مزید پڑھیں

ثنا

ابھی تک ماں جیسی عظیم ہستی کے دنیا سے چلے جانے کا غم بھلا نہیں سکی’ ثنا

لاہور(گلف آن لائن)فلمسٹار ثنانے کہا ہے کہ ابھی تک ماں جیسی عظیم ہستی کے دنیا سے چلے جانے کا غم بھلا نہیں سکی اورشاید ہی اس پہاڑ جیسے غم کو بھلایا جا سکتا ہے،والدہ کی وفات کے بعد ٹوٹ پھوٹ مزید پڑھیں

صبورعلی

قوی امید ہے اس بار پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتے گا’ صبورعلی

لاہور(گلف آن لائن )خوبرواداکارہ صبور علی نے کہا ہے کہ انشا اللہ اس بار ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا چمپئن پاکستان ہی ہوگا، ویسے تو ہمارا فائنل روایتی حریف بھارت کے ساتھ میچ کی صورت میں ہو گیا ہے ۔ مزید پڑھیں

سیف علی خان

سیف علی خان بڑے بیٹے کو ‘شْوٹنگ’ سکھانے لگے

ممبئی (گلف آن لائن)بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اپنے بڑے بیٹے تیمور علی خان کو شْوٹنگ سکھانے لگے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان آج کل اپنے بیٹے کو رائفل سے نشانے بنانے سکھانے میں مصروف ہیں۔ انٹرنیٹ مزید پڑھیں