فائزر ویکسین

فائزر ویکسین کی مزید 13 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد (گلف آن لائن)امریکا سے فائزر ویکسین کی 13 لاکھ خوراکیں اتوار کو پاکستان پہنچائی گئیں۔امریکی سفارت خانے کے مطابق امریکا پاکستان کو مجموعی طور پر 2 کروڑ 30 لاکھ انسداد کورونا ویکسین عطیہ کرچکا ہے۔

مائیکل وان

بھارت کو اپنے کھلاڑیوں کو دیگر ممالک کی لیگز کھیلنے کی اجازت دینی چاہیے، مائیکل وان کا مشورہ

لندن (گلف آن لائن)انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی ٹیم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو اپنے کھلاڑیوں کو دیگر ممالک کی لیگز کھیلنے کی اجازت دینی مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی

بھارت کی عبرتناک شکست کے بعد ڈیرن سیمی کا طنزیہ ٹوئٹ، شائقین بھی پیچھے نہ رہے

دبئی (گلف آن لائن)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست کے بعد سوشل میڈیا پر طنزیہ پیغام جاری کردیا۔ڈیرن سیمی نے مزید پڑھیں

بابر اعظم

غیر ملکی آل راؤنڈر بھارتی میڈیا پر بابر اعظم کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان سْپر لیگ میں لاہور قلندرز اور ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں نمیبیا کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزا نے کہا ہے کہ پاکستان کی بیٹنگ بابر اعظم کے گرد گھومتی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بابراعظم مزید پڑھیں

اصغر افغان

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ پاکستان سے شکست کی وجہ سے کیا،اصغر افغان

دبئی (گلف آن لائن)افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اصغر افغان نے گزشتہ روز کھیلے جانے والے اپنے کیرئیر کے آخری انٹرنیشنل میچ کے بعد انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بین الاقوامی کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں

چینی کی قیمت

پاکستان میں چینی کی قیمت ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان میں چینی کی قیمت ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔چیئرمین ہول سیلز گروسرز ایسوسی ایشن عبدالرف ابراہیم نے کہا ہے کہ پاکستان میں چینی کی ایکس مل قیمت 4 روپے بڑھ مزید پڑھیں

سونے

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر 500 روپے کا اضافہ

کراچی(گلف آن لائن)سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 500 روپے اور 429 مزید پڑھیں

موٹر سائیکلوں

ہونڈا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ایک ماہ بعد پھر اضافہ، اطلاق یکم نومبر 2021سے ہوگا

اسلام آباد (گلف آن لائن)اٹلس ہونڈا لمیٹڈ (اے ایچ ایل) نے ایک مرتبہ پھر موٹر سائیکل ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کا اطلاق یکم نومبر 2021 سے ہوگا اس سے قبل کمپنی نے یکم اکتوبر 2021 کو بھی مزید پڑھیں

پرائز بانڈرز

حکومت پاکستان نے بند پرائز بانڈرز کی واپسی کیلئے31 دسمبر 2021 تک تاریخ میں توسیع کر دی

سرگودھا(گلف آن لائن)حکومت پاکستان نے بند پرائز بانڈرز کی واپسی کیلئے31 دسمبر 2021 تک تاریخ میں توسیع کر دی۔ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے ملک سے 40 ہزارروپے،25 ہزارروپے،15 ہزارروپیاور ساڑھے سات ہزار روپیکیپرائزبانڈ(بیئرز)کی فروخت کاسلسلہ بندکر رکھا ہے جس مزید پڑھیں