برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ دسمبر 29, 2021December 29, 2021 294 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت251روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت173روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت171روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related