اسرائیلی وزیر اعظم

ویانا میں ایران کے خلاف زیادہ مضبوط موقف کے خواہاں ہیں، اسرائیل

تل ابیب (گلف آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہاہے کہ عالمی طاقتوں کو ایران کے ساتھ جوہری بات چیت میں زیادہ سخت موقف اختیار کرنا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ یقینا ایک اچھا معاہدہ ہو سکتا ہے۔ یقینا ہم معیارات جانتے ہیں۔

البتہ کیا موجودہ حالات میں ایسا ہونے کی توقع ہے ؟ نہیں ،کیوں کہ اس سے زیادہ سخت موقف ہونا چاہیے۔بینیٹ کے مطابق ایران انتہائی کمزور موقف کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے تاہم افوس کی بات یہ ہے کہ دنیا کا تصرف اس طرح کا ہے گویا کہ وہ ایک مضبوط موقف کی پوزیشن میں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں