بینکوں

تین جنوری 2022کو بینکوں میں عام تعطیل ہوگی ، عوام سے لین دین کیلئے بند رہیں گے

اسلام آباد (گلف آن لائن)تین جنوری 2022کو بینکوں میں عام تعطیل ہوگی ،بینک دولت پاکستان 3 جنوری 2022ء بروز پیر کو ‘بینک تعطیل’ کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا لہٰذا، تمام بینک/ڈی ایف آئیز/ ایم ایف بیز مذکورہ تاریخ پر عوام پر لین سے دین کے لیے بند رہیں گے۔ تاہم، بینکوں/ڈی ایف آئیز/ایم ایف بیز کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں