احسن اقبال

حکومت صبح شام نواز شریف فوبیا میں مبتلا ہے، پوری کابینہ کا اجلاس نواز شریف پر ہوتا ہے،احسن اقبال

اسلام آباد (گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت صبح شام نواز شریف فوبیا میں مبتلا ہے، پوری کابینہ کا اجلاس نواز شریف پر ہوتا ہے۔

احسن اقبال نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی کے ریٹائرڈ ہرٹ ہونے کا وقت آگیا۔انہوںنے کہاکہ حکومت صبح شام نواز شریف فوبیا میں مبتلا ہے، پوری کابینہ کا اجلاس نواز شریف پر ہوتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں