کیپٹن(ر)صفدر

اپوزیشن کے لانگ مارچ کے نتائج کا انہیں وقت بتائے گا ، کیپٹن(ر)صفدر

اسلام آ باد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن(ر)صفدر نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے لانگ مارچ کے نتائج کا انہیں وقت بتائے گا بلکہ اپوزیشن کو چھوڑیں شیخ رشید بھی موٹر سائیکل پر گھومتے رہے تب کیا کرلیا تھا؟

انہوں نے کہا کہ شیخ رشید کا کیا ہے ادھر ادھر گھومو چاپلوسی کرو اور حکومت کا حصہ بن جاو ، شیخ رشید کی بلا سے حکومت آئے یا جائے ، مشرف سے عمران اور پھر آگے کوئی اور ان کی بات کو کون سنجیدہ لیتا ہے ، شیخ رشید کو تو کوئی کرائے کا کمرہ نہیں دیتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں