فواد چودھری

اپوزیشن اپنے مقدمات میں ریلیف کے علاوہ کسی دوسرے موضوع پر گفتگو کرنا نہیں چاہتی، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی جماعتوں سے بات چیت کرنا چاہتی ہے، ہم انتخابی اصلاحات، عدالت اور احتساب کے نظام میں اصلاحات چاہتے ہیں جو اپوزیشن کے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران صاحب دین اسلام اور اس کی مقدس اصلاحات کا ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ مذہبی ”ایکسپلوئیٹر” ہیں ،مریم اور نگزیب 

 اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے مضمون پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب دین اسلام اور اس کی مقدس اصلاحات کا ناجائز فائدہ اٹھانے مزید پڑھیں

ڈاکٹر معید یوسف

مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کل سے افغانستان کا دوروزہ دورہ کرینگے

اسلام آباد (گلف آن لائن) قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف ایک بین الوازراتی کمیٹی کی قیادت کرتے ہوئے جنوری کل منگل18 اور 19 کو افغانستان کا دو روزہ دورہ کرینگے۔۔ سرکاری ذرائع نے قومی سلامتی کے مشیر کابل میں مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل18 جنوری منگل کوہوگا ،وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی اور سلامتی کی صورتحال کا، جائزہ لیا جائے گا،کابینہ کو، کورونا، اومی مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

مقامی عدالت ، سعید غنی کی اپوزیشن لیڈر اور نجی ٹی وی کے خلاف ہتک عزت کے مقدمات، حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد

کراچی(گلف آن لائن)مقامی عدالت نے صوبائی وزیر سعید غنی کی اپوزیشن لیڈر اور نجی ٹی وی کے خلاف ہتک عزت کے مقدمات میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد کردی،ملزم کے صحت جرم سے انکار پر استغاثہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

پنجاب بھر میں نئے بلدیاتی نظام کے تحت ڈپٹی کمشنرز کوحلقہ بندیاں کرنے کا پابند کردیا

لاہور( گلف آن لائن)پنجاب بھر میں نئے بلدیاتی نظام کے تحت ڈپٹی کمشنرز کوحلقہ بندیاں کرنے کا پابند کردیا گیا ۔پنجاب حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر زکوعملدرآمد کرنے کی ہدایت کردی گئی ۔ محکمہ مزید پڑھیں

قائد حزب اختلاف

حکومتی غفلت اور مجرمانہ نااہلی سے گندم کی پیداوار 15 سے 20 فیصد متاثر ہوئی’ قائد حزب اختلاف

لاہور( گلف آن لائن) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کھاد کے بحران اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے پر حکومت پرشدیدتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بددیانت حکومت کے دور میں زرعی ملک غذائی قلت کا مزید پڑھیں

حکومت

چار لیگی ارکان کا خود کو شریف خاندان سے زیادہ اہل سمجھنا خوش آئند ہے، حماد اظہر

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ خوش آئند ہے کہ نون لیگ کے4 ارکان اپنے آپ کو شریف خاندان سے زیادہ اہل سمجھتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مزید پڑھیں

بارش اور برف باری

بلوچستان میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کوئٹہ (گلف آن لائن)شمال مغربی بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا کسی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وادی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

یوریا کھاد درآمد خرد برد کے ملزم عمران محسن کی ضمانت منسوخی اپیل پر سماعت التواء درخواست پر ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ میں یوریا کھاد درآمد خرد برد کے ملزم عمران محسن کی ضمانت منسوخی اپیل پر سماعت التواء درخواست پر ملتوی کر دی گئی ۔ملزم کے وکیل عدنان شجاع کے قرنطینہ کی وجہ سے سماعت مزید پڑھیں