کورونا پھیلاو

کورونا پھیلاو ، ہزاروں ہلاکتوں کے خدشے کے باوجود ہندو تہوار کی اجازت

کلکتہ( گلف آن لائن) بھارت میں مقامی عدالت نے کورونا کیسز کے خطرناک حد تک اضافے کے باعث ہندو فیسٹیول کے انعقاد کو رکوانے کے لیے دائر درخواست کو خارج کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال میں گنگا ساگر میلے مزید پڑھیں

محکمہ ہائر ایجوکیشن

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے 5 سالہ کنٹریکٹ پر کالجوں میں اسسٹنٹ لیکچررز بھرتی کرنے کابھی فیصلہ

مکوآنہ (گلف آن لائن)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں محکمہ ہائر ایجوکیشن نے 5 سالہ کنٹریکٹ پر کالجوں میں اسسٹنٹ لیکچررز بھرتی کرنے کابھی فیصلہ کیا، اس حوالے سے فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تمام ڈویڑن میں بھرتیوں کا مزید پڑھیں

میرا

فن کی پیاس ابھی بجھی نہیں ،آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں ہوں ‘ میرا

لاہور( گلف آن لائن)اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میرے فن کی پیاس ابھی بجھی نہیں اور آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ اداکاری میرا اوڑھنا بچھونا ہے اور مزید پڑھیں

حیدر سلطان

میرے والد مرحوم شہرت کی بلندیوں کو چھونے کے باوجود انتہائی عاجز ی اور انکساری سے رہتے تھے ‘ حیدر سلطان

لاہور( گلف آن لائن)نامور اداکار حیدر سلطان نے کہا ہے کہ میرے والد مرحوم شہرت کی بلندیوں کو چھونے کے باوجود انتہائی عاجز ی اور انکساری سے رہتے تھے جس کا ثبوت ان کا ہمیشہ زمین پر بیٹھنا تھا ، مزید پڑھیں

ندا یاسر

بھائی کی شادی پر اداکارہ ندا یاسر کی ڈانس ویڈیو وائرل

لاہور(گلف آن لائن)نامور میزبان ندا یاسر کے چھوٹے بھائی طلحہ پاشا کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے،گزشتہ شب ندا یاسر کے بھائی کی مہندی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں شوبز سے وابستہ افراد کو مدعو مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ

پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات سے قبل سرکاری محکموں میں خالی اسامیاں پر کرنے کا فیصلہ

لاہور (گلف آن لائن) پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات سے پہلے تمام سرکاری محکموں میں خالی آسامیاں پر کر نے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

ہائیکورٹ میں سال 2022 کی پہلی توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے کل ہو گی

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں سال 2022 کی پہلی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کل کے روز ہو گی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس سردار احمد نعیم سید علی رضا کی درخواست پر سماعت کریں گے۔فاضل عدالت نے آئی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی رومانیہ پہنچ گئے ، اہم شخصیات سے ملاقات ہونگی

بخارسٹ(گلف آن لائن) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کاتین روزہ دورے کے پہلے مرحلے میں رومانیہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا ۔اتوار کو بخارسٹ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر رومانیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال اور مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا ،منی بجٹ منظور کئے جانے کاامکان

اسلام آباد ( گلف آن لائن) قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام چار بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگاجس میں منی بجٹ منظور کئے جانے کاامکان ہے ۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی اسمبلی اپنے نئے اجلاس میں مالیاتی مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف اورحمزہ شہبا زکل احتساب عدالت میں پیش ہونگے

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر شہبازشریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازشریفکل صبح8:30بجے احتساب عدالت وفاقی کالونی جوہر ٹائون میں پیش ہوں گے ۔مسلم لیگ(ن) کی جانب سے تمام عہدیداران و کارکنان سے کہا گیا مزید پڑھیں