ڈیرن سیمی

ڈیرن سیمی نے پشاور زلمی کے فائنل میں پہنچنے کی پیش گوئی کردی

کراچی(گلف آن لائن)ویسٹ انڈیز کے مازیہ ناز کھلاڑی اور پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے پشاور زلمی کے فائنل میں پہنچنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور زلمی فائنل کھیلے گی۔ڈیرن سیمی نے فی الحال مصروفیات کے سبب پی ایس ایل سیون میں پشاور زلمی کو جوائن نہیں کیا، کرکٹر شعیب ملک نے اسلام آباد یونائٹیڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد سماجی رابطے کی سائٹ پرلکھا کہ ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، ابھی لیگ کا آغاز ہوا ہے، پرفارمنس میں جلد بہتری آجائیگی۔

اس ایک ٹوئٹ پر ڈیرن سمی نے پہلی بار پی ایس ایل سیون کے حوالے سے اپنے پیغام میں شعیب ملک کا حوصلہ بڑھاتے ہوئیلکھا ہے کہ پریشان بالکل نہیں ہونا، پشاور زلمی فائنل میں ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں