شرمیلا فاروقی

شرمیلا فاروقی کی شکایت پر وفاقی محتسب نے نادیہ خان کو تبصرے سے روک دیا

کراچی (گلف آن لائن)وفاقی محتسب نے نادیہ خان کو شرمیلا فاروقی کی شکایت پر انیسہ فاروقی کے معاملے پر سوشل میڈیا پر کوئی بھی تبصرہ کرنے سے روک دیا۔شرمیلا فاروقی نے اپنی شکایت پر وفاقی محتسب کے دفتر کا ایک ا?رڈر اپنی انسٹاگرام اسٹوری کی زینت بنایا جس میں بتایا گیا کہ نادیہ خان ، انیسہ فاروقی کی ویڈیو کے معاملے پر 4 فروری تک کسی بھی میڈیا کو ذریعہ بنا کر اس پر کوئی تبصرہ نہیں کرسکتیں۔نادیہ خان کو 4 فروری 2022 کو پیش ہونے کا نوٹس بھی جاری کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں