مشیر قومی سلامتی

پاکستانی اور چینی قیادت کے درمیان افغانستان کے حوالے سے بھی وسیع تر تبادلہ خیال ہوگا،مشیر قومی سلامتی

اسلام آباد(گلف آن لائن ) مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستانی اور چینی قیادت کے درمیان افغانستان کے حوالے سے بھی وسیع تر تبادلہ خیال ہوگا، افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاءکے بعد پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، دورہ چین کے حوالے سے اپنے پیغام میں ڈاکٹر معید یوسف نے کہا سی پیک کے ذریعے علاقائی رابطہ ایک بہت بڑا موقع ہے اور دورہ پاک چین کے دوران بات چیت کا اہم عنصر ہوگا، دورہ چین کے دوران پاک – چین وفود کے مابین اہم علاقاءامور پر بھی بات چیت ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں