برائلر گوشت کی قیمت

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( گلف آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت15روپے اضافے سے302روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے208روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے149روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں