فواد چوہدری

نون لیگ میں شریف خاندان کے یکطرفہ فیصلوں کی وجہ سے چوہدری نثار جیسا منجھا ہوا سیاستدان پارٹی سے کنارہ کشی کر گیا ، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ نون لیگ میں شریف خاندان کے یکطرفہ فیصلوں کی وجہ سے چوہدری نثار جیسا منجھا ہوا سیاستدان پارٹی سے کنارہ کشی کر گیا ۔

اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ نون لیگ میں شریف خاندان کے یکطرفہ فیصلوں کی وجہ سے چوہدری نثار جیسا منجھا ہوا سیاستدان پارٹی سے کنارہ کشی کر گیا ۔ انہوںنے کہاکہ شاہد خاقان عباسی کیتحفظات ابھی نقطہ آغازہے۔ انہوںنے کہاکہ 2023 سے پہلے بہت لوگ پارٹی میں بادشاہی نظام کے خلاف آواز بلند کر کے انہیں چھوڑ جائیںنگے پیپلز پارٹی بھی اسی صورتحال سے دوچارہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں