فہیم اشرف

فہیم اشرف نے پاکستان سپر لیگ میں اپنے ایک ہزار رنز مکمل کرلئے

اسلام آباد( گلف آن لائن)اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل رائونڈ فہیم اشرف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے دوران اپنے ایک ہزار رنز مکمل کرلئے ۔لاہور میں پی ایس ایل 7 کے 18ویں میچ میں فہیم اشرف نے ٹی 20 کرکٹ میں اپنے 1 ہزار رنز مکمل کرلیے۔

پاکستانی آل رائونڈر نے یہ کارنامہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف اپنی 97ویں اننگز کے دوران انجام دیا۔اس میچ میں فہیم اشرف نے 28 گیندوں پر 55 رنز کی باری کھیلی، آل راونڈر نے اس دوران 4 چھکے اور 5 چوکے لگائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں