شیریں مزاری

جو چاہے عورت مارچ کرے ، جو چاہے حجاب مارچ کرے، شیریں مزاری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیرِ انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ خواتین کے عالمی دن پر جو چاہے عورت مارچ کرے، جو چاہے حجاب مارچ کرے۔ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وفاقی وزیرِ انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ جمہوری مارچ کو روکنے کا کسی کو حق نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ خواتین کے عالمی دن پر جو چاہے عورت مارچ کرے، جو چاہے حجاب مارچ کرے۔

انہوں نے کہا کہ مذہبی جماعتوں کی خواتین مارچ کر سکتی ہیں تو دیگر خواتین کیوں نہیں کر سکتیں؟۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ دنیا بھر میں خواتین اپنا دن منا سکتی ہیں تو یہاں کیوں نہیں؟۔

اپنا تبصرہ بھیجیں