شہبازشریف

شہبازشریف کارحمن ملک کی وفات پر تعزیت کا اظہار

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرو قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے سینیٹر رحمن ملک کی وفات پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سینیٹر رحمن ملک کی ملک وقوم اور جمہوریت کے لئے خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا ،اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل دے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں