فیصل کریم کنڈی

شیخ رشید کرائے کے وزیر داخلہ ہیں ،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (گلف آن لائن)ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید کرائے کے وزیر داخلہ ہیں ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ شیخ رشید کی زبان ان کا پیدائشی ورثہ ہے ، گٹر زبان ہی شیخ رشید کا ورثہ ہے ۔

فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عوامی شروع ہو چکا ہے ، شیخ رشید کو علم ہے کہ ان کی سیاست نالا لئی میں غرق ہونے والی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں