صرافہ مارکیٹوں

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالر کا اضافہ،ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا50روپے مہنگاہوگیا

کراچی(گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں بدھ کو5ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1856ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ مزید پڑھیں

اوپن کرنسی

انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی قدر بڑھ گئی

کراچی(گلف آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں بدھ کو ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی قدر بڑھ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی مزید پڑھیں

عالمی مالیاتی

پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ مسترد ،حکومت عالمی مالیاتی ادارے کے سامنے سرنگو ں ہے’ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(گلف آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں12روپے سے زائد فی لیٹر اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے اقدامات سے ثابت ہو گیا ہے کہ وہ حاصل کئے گئے قرض کی مزید پڑھیں

یوکرین

یوکرین بحران پر امریکی اور فرانسیسی صدور کا ٹیلی فونک رابطہ

ماسکو (گلف آن لائن)روسی افواج کی بیرکوں میں واپسی کے اعلان کے بعد یوکرین بحران پر امریکی اور فرانسیسی صدور نے ٹیلی فون پر رابطہ کیاہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس کی جانب سے ایک تحریری بیان جاری مزید پڑھیں

حماس

قوم کی قربانیاں دشمن کے قدموں تلے آگ لگا دیں گی، حماس

مقبوضہ بیت المقدس(گلف آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ شہید نہاد برغوثی کا خون، ہمارے شہدا اور ہمارے زخمیوں کا خون، قابض دشمن کی جیلوں میں ہمارے بہادر قیدیوں کی قربانیوں اور ہر جگہ ہمارے عوام کی مزید پڑھیں

ترک صدر

ایکسپو 2020 میں ترک صدر کی آمد ،حاکم دبئی کا خیرمقدم

دبئی(گلف آن لائن)دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے ایکسپو 2020 میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا خیر مقدم کیا ہے۔انھوں نے مہمان صدر کو نمائش گاہ کے مختلف حصے دکھائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقع پر مزید پڑھیں

دھمکی

یوکرین پر حملہ، امریکی صدر کی روس کو پابندیاں لگانے کی دھمکی

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے یوکرین پر حملہ کیا تو امریکا اس پر پابندیاں عائد کر دے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا مزید پڑھیں

شادی

کترینہ کیف شادی کے بعد پہلی مرتبہ سلمان خان کے ساتھ شوٹنگ کرتی نظر آئیں گی

ممبئی (گلف آن لائن)کترینہ کیف کی شادی کے بعد سلمان خان اور کترینہ ایک بار پھر فلم کے لیے متحد ہوگئے۔ دونوں اسٹارز اپنی نئی فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ کے لیے ایک ساتھ دوبارہ ممبئی سے شوٹنگ مقام کی مزید پڑھیں

حجاب تنازع

حجاب تنازع، فیروز خان بھارتیوں پر برس پڑے

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے بھارت میں جاری حجاب تنازع پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔فیروز خان نے انسٹاگرام کی اسٹوری میں وہ ویڈیو شیئر مزید پڑھیں