جوبائیڈن

امریکیوں کو ممکنہ ایٹمی جنگ سے فکر مند نہیں ہونا چاہیے، جوبائیڈن

واشنگٹن (گلف آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی عوام کو روس کے ممکنہ ایٹمی حملے کے بیان سے پریشان نہ ہونے کا مشورہ دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاوس میں تقریب کے دوران صدر بائیڈن سے صحافی نے سوال کیا کہ آیا امریکیوں کو ممکنہ ایٹمی جنگ سے فکرمند ہونا چاہیے یا نہیں؟۔صحافی کے سوال کے جواب میں صدربائیڈن کا واضح طورپر کہنا تھا کہ نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں