بلاول بھٹو زرداری

کسی اڑتی ہوئی شے کی جانب سے پاکستان کی عالمی سرحدوں کی ناقابل قبول خلاف ورزی کی مذمت کرتا ہوں، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (گلف آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ میں کسی اڑتی ہوئی شے کی جانب سے پاکستان کی عالمی سرحدوں کی ناقابل قبول خلاف ورزی کی مذمت کرتا ہوں۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ہم نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام چاہا ہے، پاکستان نے نہ کبھی کسی بحران کو بڑھاوا دیا ہے اور نہ محرک بنا ہے۔انہوںنے کہاکہ یکطرفہ بھارتی جارحیت کا ردعمل اسی اندازمیں دیا جاسکتا ہے اور دیا جانا چاہئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں