رضا ربانی

سابق چیئر مین سینٹ رضا ربانی نے صدارتی ریفرنس میں فریق بننے کی درخواست دے دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق چیئر مین سینٹ رضا ربانی نے صدارتی ریفرنس میں فریق بننے کی درخواست دے دی۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ 18 ویں ترمیم کمیٹی کا سربراہ تھا۔

رضا ربانی نے کہاکہ آئین سازوں کی آرٹیکل 63 اے کو آئین میں شامل کرنے کی منشاء کا گواہ ہوں۔درخواست میں کہاگیاکہ صدارتی آرڈیننس پر معاون بنایا جائے، آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے دائر صدارتی ریفرنس پر عدالت کی معاونت کرنا چاہتا ہوں

اپنا تبصرہ بھیجیں