اداکارہ ماہرہ خان

کوئی میرے بارے میں کیا کہتا ہے مجھے پرواہ نہیں، ماہرہ خان

کراچی (گلف آن لائن) پا کستان سمیت بھارت میں بھی شہرت رکھنے والی شوبزانڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے بالآخر اپنے اوپر تنقید کرنے والے کے لئے واضح پیغام دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ و پروڈیوسر مزید پڑھیں

غفار لہری

غفار لہری نے فلمفل فاقے فل مستی کا ٹائیٹل سونگ ریکارڈ کرلیا

لاہور(گلف آن لائن)کامیڈین غفار لہری نے اپنی کامیڈی فلمفل فاقے فل مستی کا ٹائیٹل سونگ ریکارڈ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اس گانے کی ریکارڈنگ گذشتہ روز X-One سٹوڈیومیں مکمل کی گئی اس گانے کی شاعری اکرم خیال کی لکھی ہوئی ہے مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

کورونا وبا ابھی خاتمے سے دور ہے،عالمی ادارہ صحت

جنیوا(انٹرنیشنل ڈیسک )عالمی ادارہ صحت (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا ابھی خاتمے سے دور ہے۔جاری کیے گئے بیان میں ڈبلیو ایچ او کی ترجمان مارگریٹ ہیرس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا مزید پڑھیں

امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ

نیٹو مشقیں، امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ، 4 فوجی ہلاک

اوسلو (گلف آن لائن )شمالی ناروے میں امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اس ملٹری طیارے کے حادثے میں امریکی میرین سے تعلق رکھنے والے 4 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں تاہم فوری طور حادثے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

وزیراعظم کا امیدوار لانا (ن) لیگ کا حق ہے، پیپلز پارٹی وزیراعظم کیلئے اپنا امیدوار نہیں لائے گی،بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی اکثریت ہے اور وزیراعظم کا امیدوار لانا مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

یوسف رضاگیلانی اور پرویز اشرف پرمالی فوائدلینے کے شواہدموجود نہیں، احتساب عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توقیر صادق کی غیر قانونی تعیناتی کے معاملے پر اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اور راجا پرویزاشرف پرمالی فوائد لینے کے شواہد موجود نہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں

فرخ حبیب

حکومت گھروں کیلئے 4 ارب کی سبسڈی دے چکی ہے، فرخ حبیب

فیصل آباد (گلف آن لائن) وزیر مملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت گھروں کیلئے 4 ارب کی سبسڈی دے چکی ہے۔فیصل آباد میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زیر اہتمام ”میرا پاکستان میرا گھر” کی تقریب مزید پڑھیں