سلمان خان

وِل اسمتھ کا کامیڈین کو تھپڑ ، سلمان خان کا ردعمل سامنے آگیا

نیویارک (گلف آن لائن) آسکر ایوارڈز 2022 کی تقریب کے دوران ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں معروف ہالی وڈ ادکار وِل اسمتھ نے امریکی کامیڈین کرس راک کو تھپر جڑدیا جس پرشوبز سے جڑی شخصیات نے شدید ردعمل دیا مزید پڑھیں

فواد خان

فواد خان کی طویل عرصے بعد سوشل میڈیا پر واپسی،مداح خوش

کراچی (گلف آن لائن) پاکستانی اسٹار فواد خان کی کافی عرصے کے بعد سوشل میڈیا پر واپسی پر مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں۔فواد خان کا شمار پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جوکہ مزید پڑھیں

ون ڈے

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائیگا ،آسٹریلیا کوسیریز میں 1-0کی برتری حاصل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ون ڈے کل جمعرات کو کھیلا جائیگا ،آسٹریلیا کو3میچوں کی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے،دوسرے ون ڈے سے اچانک پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور مزید پڑھیں

ویمنز ورلڈ کپ

ویمنز ورلڈ کپ،آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو157رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ولنگٹن(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو بڑے مارجن سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم306رنز ہدف کے تعاقب میں148رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی۔آسٹریلیا نے یہ میچ مزید پڑھیں

موٹرسائیکلوں کی قیمتوں

ہنڈا کمپنی نے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید2 سے 9 ہزار روپے اضافہ کردیا

لاہور(کامرس رپورٹر)ہنڈا کمپنی نے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید2 سے 9 ہزار روپے اضافہ کردیا۔کمپنی کے نئے ریٹ کے مطابق70 سی سی ہنڈا سی ڈی 2ہزار روپے اضافے سے 99ہزار 900 روپے ہوگی جبکہ سی ڈی 70 سی سی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

وزیر اعظم عمران خان آخری بال تک لڑنے والے کھلاڑی ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان آخری بال تک لڑنے والے کھلاڑی ہیں۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان آخری بال تک مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

چند صحافیوں کو خط دکھایا جاسکتا ہے تو پارلیمنٹ اور نیشنل سکیورٹی کمیٹی کو کیوں نہیں؟ ، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ترجمان مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ چند صحافیوں کو خط دکھایا جاسکتا ہے تو پارلیمنٹ اور نیشنل سکیورٹی کمیٹی کو کیوں نہیں؟ ۔ اپنے بیان میں مریم اور مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

وزیراعظم کی جانب سے خط صحافیوں اور اتحادیوں کو دکھانے متعلق بیان حیران کن ہے، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد(گلف آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے وزیراعظم کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے خط صحافیوں اور اتحادیوں کو دکھانے متعلق بیان حیران کن ہے۔ اپنے بیان مزید پڑھیں