علی محمد خان

عمران خان پاکستان کیلئے لڑ رہا ہے ، حق کی جیت ہوگی ، علی محمد خان

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کیلئے لڑ رہا ہے ، حق کی جیت ہوگی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہاکہ عمران خان پاکستان کیلئے لڑ رہا ہے،حق کی جیت ہوگی ۔

انہوںنے کہاکہ پاکستان کے فیصلے پاکستان میں ہوں گے واشنگٹن میں نہیں ہونگے

اپنا تبصرہ بھیجیں